پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر میزبان و اداکارہ حنا خواجہ بیات جو کہ سیاست میں بہت زیادہ دلچپسی لیتی ہیں، وہ اکثر سیاستدانوں پر تنقید کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں.
سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک وڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ سر پر دوپٹہ لئے بیٹھی ہیں اور اپنے مداحوں کو رمضان کا