kpk police

اسلام آباد

بز کوائن اسکیم کےنام سےبڑے فراڈ کا ڈراپ سین ہوگیا:مرکزی کردارگرفتار

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ’’بز کوائن‘‘ کے نام سے بڑی فراڈ اسکیم کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی