اسلام آباد: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے نیول ہیڈکوارٹرز میں الوداعی ملاقات کی۔
اسلام آباد 17 اکتوبر 2019: چیف آف اسٹاف آف سلطان آرمڈ فورسز آف عمان لیفٹیننٹ جنرل احمد بن حارث النبھانی نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی