Pakistan news

بلوچستان

بلوچستان کے42پارلیمنٹرینزنےاپنےاوراہلخانہ کےاثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کوجمع نہیں کروائیں۔

کوئٹہ:بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 42پارلیمنٹرینزنےاپنےاوراپنے اہلخانہ کے اثاثوں اورواجبات کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو جمع نہیں کروائیں،تفصیلات جمع نہ کروانے والے اراکین کی رکنیت پیر کومعطل کردی جائیگی۔  الیکشن
rana sana ullah
اسلام آباد

پہلےمارشل لاءایڈمنسٹریٹراوراب سیاسی آمراسمبلیوں کو توڑ رہاہے:وزیرداخلہ

اسلام آباد:وزیرداخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پہلے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اسمبلیوں کو توڑا کرتے تھےاوراب سیاسی آمرتوڑرہاہے۔پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالےسےاپنے ایک بیان میں وزیرداخلہ نے کہا
تازہ ترین

سندھ بلدیاتی انتخابات:ہفتہ کوتعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

کراچی:سندھ بلدیاتی انتخابات:ہفتہ کو تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان ہوچکا ہے اور اس سلسلےمیں‌ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے محکمہ تعلیم سندھ نے تیاری مکمل کرلی،