بالی وڈ کی مست مست گرل کا ٹائٹل پانے والی اداکارہ روینہ ٹنڈن اب نوے کی دہائی کے وہ انکشافات کرنے لگی ہیں جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں کئے،
بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے لہریں کے ساتھ اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ نوے دہائی میں جو میڈیا تھا ان میں کچھ ایسی خواتین صحافی