راولپنڈی میں فوت ہو جانے والے سماجی راہنما اور 333 گینگ کے بانی مرحوم تاجی کھوکھر کی موت سے نماز جنازہ تک مخالفین خوشیاں مناتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرتے رھے.
پاکستان کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت امتیازخان کھوکھر المعروف تاجی کھوکھر رضاالہی سے وفات پا کئے ہیں. تاجی کھوکھر کا شمار شہر اقتدار کے مضبوط دھڑوں میں کیا جاتا