وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے عالمی بینک اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے نمائندگان کے ہمراہ آج صوبہ سندھ کے رورل ہیلتھ سینٹر جام نواز
ینظیر کفالت کے تحت 52 لاکھ مستحقین میں 47 ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی جاچکی ہے جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی سال 23-2022 کی