#Sialkot1133

سیالکوٹ

ریسکیو 1122 سیالکوٹ کی جولائی کی کارکردگی رپورٹ جاری، 1ہزار622ایمرجنسی متاثرین کو بروقت ایمرجنسی سروسزفراہم کی گئی

سیالکوٹ۔2اگست (اے پی پی)ریسکیو 1122 سیالکوٹ نے جولائی کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی،جس کے مطابق گزشتہ ماہ 1ہزار622ایمرجنسی متاثرین کو بروقت ایمرجنسی سروسزفراہم کی گئی۔میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122سیالکوٹ کے