strike

تازہ ترین

نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس، نیول چیف نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،کانفرنس کی صدارت پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کی۔