Telenor

مظفرآباد

دارلحکومت میں ٹیلی نار، زونگ اور یوفون کی ناقص سروسز، دن میں کئی دفعہ سگنل غائب، صارفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

مظفرآباد (نمائندہ باغی ٹی وی) آزاد کشمیر بھر میں موبائل کمپنیوں کی ناقص سروسز سے اہل کشمیر بدترین اذیت سے دوچار، دن میں کئی دفعہ نیٹ ورک غائب ہو جاتا