ull movies hd

lahore sports
تازہ ترین

اردو زبان میں لکھی گئی کھیلوں کا انتظامی ڈھانچہ کتاب کی تقریب رونمائی

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تحت اردو زبان میں لکھی گئی کھیلوں کا انتظامی ڈھانچہ کتاب کی تقریب رونمائی میں اولمپئنز, ماہرین تعلیم اور آرگنائزرز کی بڑی تعداد میں شرکت۔