طلبہ کےب فارم کی فراہمی کیلئےمزیدوقت دینےپر غور، نام نہ خارج کرنے کی ہدایت ،پیف کا اہم قدم

باغی ٹی وی : پنجاب ایجوکیشن فاوَنڈیشن نےب فارم نہ ہونے پرکسی بھی بچے کواسکول سےخارج کرنےکانہیں کیا ، ترجمان کے مطابق پیف پارٹنرزکوطلبہ کےب فارم فراہمی کیلئےمزیدوقت دینےپر غورکیاجارہاہے،پیف پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بنیادپرپرائیویٹ اسکولزکوبچوں کی فیس ادا کرتاہے،

پیف صرف نادراسےتصدیق شدہ بچوں کی ادائیگی کرتاہے،ب فارم کی فراہمی کیلئےپارٹنرزکومتعددباربذریعہ سرکلرآگاہی دی گئی.پارٹنرزکوب فارم جمع کروانےکیلئےڈیڑھ سال سےآگاہ کیاجارہاہے،

تمام بچوں کی مفت تعلیم ممکن بنانےکیلئے پیف پارٹنرز کوب فارم جمع کروانے کامواقع فراہم کرتاہے،

Shares: