ٹھٹھہ،باغی ٹی وی ( نامہ نگار راجہ قریشی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوجوان سید تنویر شاہ شیرازی کی عوامی پریس کلب آمد
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوجوان سید تنویر شاہ شیرازی عوامی پریس کلب ٹھٹھہ پہنچ کر صدر بلاول سموں اور جنرل سیکریٹری اے بی شورو اور صحافی حضرات کو ٹھٹھہ میں پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ٹورنامنٹ کا دعوت نامہ دیا اس پر عوامی پریس کلب کے صدر بلاول سموں نے اسے قبول کیا اور سید تنویر شاہ شیرازی کو سندھی اجرک کا تحفہ بھی دیاگیا.

Shares: