تربت یوفون انٹرنیٹ سروس کی بحالی،اہم قدم

0
81

تربت یوفون انٹرنیٹ 3G4Gسروس کی بحالی زبیدہ جلال کے ایک اور انتخابی وعدے کی تکمیل ہے۔تربت ۔زبیدہ جلال نے دوسری مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد ترجیحی بنیادوں پر تعلیمی ترقی کیلئے ریکارڈ منصوبے منظور کروائے۔تربت ۔وفاقی بجٹ میں زبیدہ جلال کی کوششوں سے 468 بلین لاگت کے95 نئے منصوبوں کی منظوری تاریخی اقدام ہے۔

موجودہ وفاقی اور صوبائ حکومت سرحدی علاقوں کی ترقی کیلئے عملی طور پر کوشاں ہے ۔تربت ۔انٹرنیٹ کی بدولت سی پیک کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی کوریج اور موجودہ حکومت کے وژن سے عوام کوبہتر طریقے سے آگہی حاصل ہوگی۔تربت ۔ یوفون کی 3G 4G انٹرنیٹ بحالی پر عوامی حلقوں کا وفاقی وزیر زبیدہ جلال سے اظہار تشکر ۔

انٹرنیٹ بحالی سے علاقے میں سماجی تعلیمی اور معاشی سرگرمیاں تیز ہونگی۔تربت ۔انٹرنیٹ بحالی سے طلباء طالبات آن لائن کلاسز کی سہولیات سے مستفید ہونگے ۔

Leave a reply