مزید دیکھیں

مقبول

عوام کو بدتہذیبی اور بدتمیزی نے کچھ نہیں دیا، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے...

آئی ایم ایف مشن کا سندھ کی معاشی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی...

علیمہ خان پی ٹی آئی وکلاء پر برس پڑیں

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پر پاکستان...

بھارت میں اسرائیلی خاتون سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی

کرناٹکا: بھارت میں ایک اور شرمناک واقعہ پیش...

چار کروڑ تاوان کیلئے پڑوسی نے دو بچوں کی جان لے لی

شہر قائد کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، پڑوسی نے 4 کروڑ تاوان کے لئے بچوں کو قتل کر دیا

واقعہ مچھر کالونی میں پیش آیا، بچوں کے والد سراج نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارے پڑوس میں عبدالکریم نامی بندے نے کلینک بنا رکھا ہے، وہ عطائی ڈاکٹر ہے،بچے گزشتہ روز پڑوسی عبدالکریم کے پاس تھے،بچوں کی بہن دوپہر کے وقت جب بھائیوں کے لئے گئی تو عبدالکریم نے کہا کہ بچے چلے گئے، ہم نے پولیس کو درخواست دی، پولیس نے عبدالکریم کو گرفتار کیا، اور اس نے تھانے میں اقرار جرم کیا ہے، عبدالکریم نے پولیس کو بتایا کہ بچوں کی لاشیں کلینک میں ہیں، عبدالکریم نے بچوں کو بےہوشی کی دوائی دی اور ہاتھ پیر باندھ کر دونوں بچوں کا گلا دبایا، وہ بچوں کے لیے تاوان کا مطالبہ کرنے والا تھا، ملزم 4 کروڑ روپے بھتا لینا چاہ رہا تھا۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزم سےتحقیقات کر رہے ہیں کہ اس نے واردات اکیلے میں کی یا دیگر ساتھی بھی تھے

یہ دھرنا پاکستان کی تاریخ کو تبدیل کر دے گا۔ ہم حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے.حافظ نعیم الرحمان

جب جمہوری آزادی نہ ہو، پارلیمنٹ کام نہ کرے، تو پرامن مزاحمت ہی واحد راستہ ہے.حافظ نعیم الرحمان

دھرنا حکومت گرانے کی تحریک بھی بن سکتی ہے،حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پی ٹی آئی کا متبادل،کامیاب دھرنے کے بعد نئی بحث

جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل،کارکنان کے جذبےپرجوش

کسی بھی وقت احتجاج کو آگے بڑھانے کا حکم دے سکتے ہیں،حافظ نعیم الرحمٰن

تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کیا جائے ، بجلی کی قیمیتں کم جائیں اور عوام کو ریلیف دیا جائے۔ حافظ نعیم الر حمن

جماعت اسلامی کا دھرنا، ریڈ زون سیل، فیض آباد بند،گرفتاریاں

فارم 47 کی نہیں فارم 45 کی حکومت بنائی جائے۔ حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کی 26 اپریل کو اسلام آباد میں دھرنا کی تیاریاں عروج پر

عمران خان اور پی ٹی آئی نے ملک دشمنی میں تمام حدیں پار کر دیں

14 سال سے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی سرکار،اربوں بجٹ وصول،کارکردگی زیرو

عمران پر جیل میں تشدد ہوا،مجھے مرد اہلکار نے…بشریٰ بی بی نے سنگین الزام عائد کر دیا

عبوری ضمانت "معصوم” فرد کا حق ہے،نومئی مقدمے،عمران کی ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan