لاہور ہائیکورٹ نے مونس الہی سمیت دیگر کی بیرون ملک میں جائیدادوں پر ٹیکس وصولی کا اقدام درست قرار دیا
عدالت نے مونس الہیٰ سمیت دیگر کی درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ،مونس الہی سمیت دیگر نے ایف بی آر کا بیرون ملک میں جائیدادوں پر ٹیکس وصولی کے اقدام کو چیلنج کررکھا تھا ،جسٹس عاصم حفیظ شیخ نے مونس الہی سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا
درخواست گزار نے کہا کہ وفاقی حکومت بیرون ملک میں واقع جائیدادوں کا ٹیکس وصول نہیں کرسکتی بیرون ملک میں جائیدادوں پر ٹیکس سے متعلق صوبائی حکومت پوچھ سکتی ہےعدالت نے ایف بی آر کی جانب سے بیرون ملک میں جائیدادوں پر ٹیکس وصولی کے نوٹسز کو کالعدم قرار دے، عدالت نے آج فیصلہ سناتے ہوئے مونس الہیٰ سمیت دیگر کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں،
فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی چوری پکڑی گئی، تہلکہ خیز انکشاف
فارن فنڈنگ کیس،تحریک انصاف نے پھروقت مانگ لیا
جو سب کوکہتا تھا رسیدیں دو،اب منہ چھپاتا پھر رہا ہے،پی ڈی ایم جلسہ سے رہنماؤں کے خطاب