ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

0
51

ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار،

ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، 20 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد، پولیس

گرفتارملزمان میں محمد عمران اور ظہیر احمد شامل، پولیس

ملزمان کے خلاف کاروائی ایس پی پوٹھوہار کی زیرنگرانی ایس ایچ او ٹیکسلا راجہ گلتاج اوران کی ٹیم نے کی،پولیس

عوام کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، اس مقصد کیلئے تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے، ایس پی پوٹھوہار

سی پی او محمد احسن یونس کی جانب سے ایس پی پوٹھوہار، ایس ایچ او ٹیکسلا راجہ گلتاج اور پولیس ٹیم کو شاباش

ترجمان راولپنڈی پولیس

Leave a reply