مزید دیکھیں

مقبول

حافظ آباد: موٹروے پر تیز رفتاری کرنے والا ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبرنگارشمائلہ) موٹروے پولیس نے تیز...

پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کر دی

محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری...

سیالکوٹ پولیس کی ماہ فروری میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں

سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض) پولیس نے ماہ فروری...

کینیڈا،طیارہ حادثے میں دو بھارتیوں سمیت تین افراد کی موت

کینیڈا میں طیارہ حادثے میں دو بھارتیوں سمیت تین افراد کی موت ہوئی ہے،
کینیڈا کے برٹش کولمبیا صوبے کے ایئر پورٹ کے قریب چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوا ہے جس میں سوار تینوں افراد کی موت ہو گئی ہے، حادثہ کیسے پیش آیا ،اس کی تحقیقات جاری ہیں، طیارے میں سوار افراد میں سے دو بھارتی تھے اور وہ ٹرینی پائلٹ تھے، دونوں بھارتیوں کا تعلق ممبئی سے بتایا گیا ہے،طیارہ ایئر پورٹ کے قریب ہی اڑان بھرنے کے بعد تباہ ہو گیا،

طیارہ تباہ ہونے کے بعد پولیس، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں، طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو اطلاع دے دی گئی ہے،طیارہ پائپر pa-34تھا، طیارہ حادثے میں مرنے والے بھارتیوں کی شناخت ابھے گدرو،اور ،وجے رامو کے طور پر ہوئی، پولیس حکام کے مطابق طیارے میں تین افراد ہی سوار تھے، جائے وقوعہ پر پانچ ایمبولینس پہنچیں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا،

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

پائلٹس کے لائسنس سے متعلق وفاق کے بیان کے مقاصد کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے، رضا ربانی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

ایئر انڈیا: کرو ممبرزکیلیے نئی گائیڈ لائن ’لپ اسٹک‘ ’ناخن پالش‘ خواتین کے لیے اہم ہدایات

طیارہ حادثے میں بھارتی ارب پتی صنعتکار کی بیٹے سمیت موت ہو گئی،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan