‌ TCL-نے پاکستان میں نئے جدید موبائل اورٹیبلٹ فروخت کے لیے پیش کردیئے

0
40

لاہور :‌ TCL-نے پاکستان میں نئے جدید موبائل اورٹیبلٹ فروخت کے لیے پیش کردیئے، اطلاعات کے مطابق ٹی سی ایل کمیونیکیشن کمپنی نے پاکستان میں موبائل اور ٹیبلٹ ڈیوائسز مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کردی ہیں جس میں فلیگ شپ الکاٹیل 3 ایکس اسمارٹ فون اور الکاٹیل ٹیبلٹ سیریز 3 ٹی بھی شامل ہے۔

پاکستان دشمنی میں‌ اندھے الطاف حسین کی بھارت سے محبت اوروفا کے دنیا بھر میں‌ چرچے

رائل پام کنٹری کلب میں ہونے والی پریس کانفرنس میں مقررین کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ ایک بالکل نئی جدید پروڈکٹ ہے جس میں بہتر ین کارکردگی کے لیےاسٹائل اور تجربے کے امتزاج کو سادگی سےبرقرار رکھا گیا ہے۔ٹی سی ایل کمیونیکیشن کے ایم ای اے جنرل منیجر مسٹر کرسٹوف کوریس نے کہا کہ ہماری مصنوعات میں تازہ ترین اضافہ جدید ٹیکنالوجی تک باآسانی رسائی ہے۔

پاکستان کی سفارتکاری جاری ،قطر کے امیری گارڈ کے کمانڈر کی آرمی چیف سے اہم ملاقات

ٹی سی ایل کمیونیکیشن کے ایم ای اے جنرل منیجر مسٹر کرسٹوف کوریس نےپاکستان میں پیش کیے گئے ہمارےتمام الکاٹیل اسمارٹ فون گوگل اسسٹنٹ بٹن سے لیس ہیں جس کے ذریعےصارفین اپنی ضرورت کی معلومات تک با آسانی رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔مسٹر کرسٹوف کوریس نے کہا کہ ہم اپنی ہر ڈیوائس میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال صارفین کی ترجیحات اور ان کے بجٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے کر رہے ہیں۔

چینی مسلمانوں‌ پرکیا بیت رہی ہے، صحافیوں کی عالمی تنظیم کے ہوشربا انکشافات

انہوں نے کہا کہ الکاٹیل3 ایکس فون 6.5 انچ کی ایچ ڈی اسکرین کا حامل ہےجو صارف کے لیےتصاویر یا ویڈیوز دیکھنے اور گیم کھیلنے کے لیے بہترین ہے۔اس کے علاوہ الکاٹیل 3ایکس 6 جی بی روم اور 128 جی بی انٹرنل میموری کا حامل ہے جو تقریباً تیس ہزار روپے میں مارکیٹ میں دستیاب ہے۔

Leave a reply