تونسہ شریف میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی جھنگی پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید اور زخمی کی اطلاعات،ذرائع
تونسہ شریف میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے واقعہ کاایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب صاحبزادہ شہزاد سلطان کا نوٹس،آر پی او ڈی جی خان کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت ،ایڈیشنل آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے ناکہ بندی کر دی گئی۔پولیس کی بھاری نفری ملزمان کے تعاقب کیلئے روانہ۔ترجمان جنوبی پنجاب پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک پولیس ملازم کی شہادت کی اطلاع ہے،فائرنگ کا واقعہ تھانہ وہوا ضلع تونسہ کی حدود میں پیش آیا۔
تونسہ : دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، ایک پولیس اہلکارشہید

Latest from پاکستان

خضدار حملے میں بھارتی کردار کا ثبوت پیش کریں گے، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ خضدار حملے کے حوالے سے حکومت جو مؤقف اختیار کر رہی ہے، اس کے

پاکستان میں خواتین پر تشدد ، ایک سال میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
ملک بھر میں خواتین کے خلاف جرائم میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ غیر سرکاری تنظیموں کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق

پنجاب اسمبلی میں سانحہ خضدار پر متفقہ مذمتی قرارداد سمیت 14 مسودہ قوانین منظور
پنجاب اسمبلی میں 14 مسودہ قوانین کثرتِ رائے سے منظور کر لیے گئے، جبکہ ایوان میں سانحہ خضدار پر مذمتی قرارداد بھی پیش کی

خضدار: اسکول بس پر خودکش حملہ، وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورہ
بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے بزدلانہ خودکش حملے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر

کالعدم بی ایل اے کا گرفتار کارندہ ریمانڈٍ پر پولیس کے حوالے
کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے کارندے درویش عرف