fbpx

بھارتی ایجنسی راء کا کارندہ گرفتار

کرک کا رہائشی پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث عمر داؤد کو سیکورث فورسز نے بارڈر پر گرفتار کرکے نامعلوم جگہ منتقل کردیا۔

نمائندہ (باغی ٹی وی)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کو انتہائی مطلوب عمر داؤد خٹک گرفتار
سیکورٹی فورس اہلکاروں نے طورخم بارڈر کراس کرتے ھوئے خراست میں لیا
عمر داؤد پاکستان محالف سرگرمیوں میں ملوث بھارتی ایجنسی راء کے لئے کام کررھا تھا
عمر داؤد کا تعلق ضلع کرک کے علاقہ ترخہ کہوئی سے ھے جوکہ پچھلے کئی سالوں سے افغانستان میں مقیم تھا عمر داؤد سی ٹی ڈی کے حوالے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر مبتقل…سیکورٹی زرائع