تھانہ سعوداباد گارمنٹس کمپنی تین سو سے زائد ورکرز نے احتجاج شروع کردیا

تھانہ سعوداباد کی حدود لیاقت اسکوائر ڈبل روڈ پر موجود امام گارمنٹس کمپنی تین سو سے زائد ورکرز احتجاج شروع کردیا احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس پہنچ گئی احتجاج ورکرز کی تنخواہوں میں کٹوٹی حاضری الاؤنس نہ ملنے پراور آٹھ گھنٹے سے زائد کام کرنے پر کیا جا رہا ہے کمپنی ورکرز کے احتجاج میں جماعت اسلامی ڈسٹرکٹ کورنگی کےصدر اظہار ہمدردی کے لئے احتجاج میں پہنچ گئے

Comments are closed.