‌باغی ٹی وی ،ٹھٹھہ (نامہ نگار راجہ قریشی) چلتی ٹرین سے نوجوان گر کر جاں بحق
تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ میں جنگشاہی ریلوے پھاٹک کے قریب چلتی ریل گاڑی سے ایک شخص گر کرشدید زخمی ہو گیااس زخمی نوجوان کو قریبی ہسپتال لے جایا جارہاتھا تاہم اس دوران ٹرین سے گرنے والا نامعلوم نوجوان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوۓ راستے مہں دم توڑ گیا.جس کی لاش کو ہسپتال منقتل کردیا اور مقامی پولیس قانونی کارروائی میں مصروف ہے.

Shares: