امریکی Super Gun نے 70 کلومیٹرسے تک مارکرکے دشمن کوہلاکررکھ دیا

0
43

واشنگٹن :امریکی Super Gun نے 70 کلومیٹرسے تک مارکرکے دشمن کوہلاکررکھ دیا ،اطلاعات کے مطابق امریکی توپ سے 70 کلو میٹر دور درست نشانہ لگاکر نیا ریکارڈ بنادیا گیا۔

اس ’’سُپر گَن‘‘ کو امریکی ریاست ایریزونا میں ٹیسٹ کیا گیا۔ 70 کلو میٹر دور سے درست نشانہ لگا کر اس سپر گن نے ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔

سپر گن میں استعمال ہونے والا شیل جی پی ایس اور لیزر ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نئی سپر گن 2023 تک عسکری مقاصد کے لیے تیار ہو جائے گی۔

Leave a reply