اسلام آباد:درندہ صفت انسان غریب کی بچی سے زیادتی کے بعد بھی شیر:کوئی پوچھنے والا ہی:کوئی سننے والا ہی نہیں‌،اطلاعات کے مطابق معاشرے میں بے راہ روی اورجنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات نے ہرطرف خوف کی فضا پیدا کردی ہے

ویسے توپاکستان میں پچھلے چنددنوں سے جنسی زیادتی کے بڑے بڑے واقعات رونما ہورہے ہیں‌مگراس دوران کچھ ایسے واقعات بھی رونما ہوئے کہ جن کے بعد انسانیت سسک سسک کرمررہی ہے مگرہمارے نظام عدل سے انصآف نہ مل سکا

 

https://twitter.com/arshadm_88/status/1407425865525325825

ایک ایسے ہی واقعہ میں 22 مارچ 2020 کو فجر نامی لڑکی کیساتھ ہمراہ دوستوں ایک بااثر سنیارے کی اولاد اور غلیظ انسان نے زیادتی کی وزیراعظم نے نوٹس بھی لیا

مگرافسوس کی بات ہے کہ اس بااثرشخص کوکوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے :

وزیر مملکت علی محمد نے بھی نوٹس کو مجرموں کو کیفر کردار تک کی باتیں کیں مجرم پکڑا بھی گیا لیکن ضمانتوں پر یہ درندے پھر رہے ہیں

دوسری طرف سوشل میڈیا پراس واقعہ اورپھرمجرم کی مدد کے تمام پہلووں کی بھرپورمذمت کی جارہی ہے

Shares: