ٹیکس فری بجٹ کا دعوی جھوٹا ہے- خرم دستگیر خان
ٹیکس فری بجٹ کا دعوی جھوٹا ہے-ن لیگ کے رہنما اور اہم سیاسی وفادار خرم دستگیر خان نے پہلی بارٹیکس فری پیش ہونے والے بجٹ کو مسترد کردیا ہے ، وہ کہتے ہیں کہ اگریہ ٹیکس فری ہے توپھرایک ہزار ارب کے اضافی ریونیو کی امید کیوں لگائی بیٹھے ہیں
ٹیکس فری بجٹ کا دعوی جھوٹا ہے- حکومت نے اپنے شماریے میں ایک ہزار ارب روپے کے اضافی ریونیو کا عندیہ دیا ہے۔
حکومت نے پاکستان کی عوام اور پارلیمان سے جھوٹ بولا اور کہا کہ پچھلے سال 19-2018 معاشی نمو کی شرح 3.3 فیصد تھی
اب قوم کو بتایا ہے کہ19-2018 معاشی نمو اصل شرح صرف 1.9 فیصد-
— Engr. Khurram Dastgir-Khan (@kdastgirkhan) June 12, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق خرم دستگیر نے کہا کہ ٹیکس فری بجٹ کا دعوی جھوٹا ہے- حکومت نے اپنے شماریے میں ایک ہزار ارب روپے کے اضافی ریونیو کا عندیہ دیا ہے۔
حکومت نے پاکستان کی عوام اور پارلیمان سے جھوٹ بولا اور کہا کہ پچھلے سال 19-2018 معاشی نمو کی شرح 3.3 فیصد تھی اب قوم کو بتایا ہے کہ19-2018 معاشی نمو اصل شرح صرف 1.9 فیصد-