لاہور:پنجاب کےسکول بند کرنے کا اعلان ہوگیا:کب سے کب تک ہوں گی چھٹیاں :،وزیرتعلیم نے بتادیا،اطلاعات کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں سخت گرمی کی وجہ سے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے ،

اس حوالے سے صوبائی وزیرتعلیم مراد راس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سخت گرمی کی وجہ سے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم جولائی سے یکم اگست 2021 تک سکول بند رکھیں ،

 

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سکولوں کوہدایات جاری کردی ہیں کہ وہ بچوں کو چھٹیوں کا کام دے دیں تاکہ وہ گھرپررہ کروقت ضائع نہ کریں بلکہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں‌

اس سے پہلے وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی چھٹیوں کا اعلان کیا جاچکا ہے

Shares: