پہلا نتیجہ ہی پی ٹی آئی کے حق میں آگیا:مٹھائیاں تقسیم ہونے لگیں

0
34

مظفرآباد:پہلا نتیجہ ہی پی ٹی آئی کے حق میں آگیا:مٹھائیاں تقسیم ہونے لگیں،اطلاعاعت کے مطابق مظفرآباد آزاد کشمیر کے اتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں اورپہلی خبر ہی پاکستان تحریک انصاف کے لیے خوشی کا پیغام بن کرآئی ہے

غیرسرکاری نتائع کے مطابق حلقہ ایل اے 13کھوئی رٹہ کے 27پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ آگیا ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف پہلے نمبر پرجبکہ ن لیگ دوسرے نمبر پرآئی ہے اورتیسرے نمبر پرپاکستان پیپلزپارٹی کا امیدواراس وقت موجود ہے

حلقہ ایل اے 13 کھوئی رٹہ سے غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوارنثار انصر ابدالی 4082 ووٹ لے کر آگے

دوسری طرف اسی حلقے سے مسلم لیگ ن کے راجہ ایاز نثار 2142 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر، جبکہ پیپلز پارٹی ولید انقلابی 1861 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر آرہے ہیں‌

ادھر پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 95 فیصد پولنگ اسٹیشنوں پرجیت رہی ہے اوریہ بھی امکان ہے کہ پی ٹی آئی دوتہائی اکثریت سے آزاد کشمیر کے انتخابات جیت جائے

دیگرعلاقوں سے موصول ہونےوالے نتائج کچھ اس طرح ہیں
‏آزادکشمیرالیکشن :کوٹلی ایل اے9،پولنگ اسٹیشن نمبر72غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ‏

پیپلزپارٹی کےجاویداقبال158ووٹ لیکرآگے،

مسلم کانفرنس کےسردارنعیم77ووٹ کےساتھ دوسرےنمبر

‏پی ٹی آئی کےآصف حنیف16ووٹ کےساتھ تیسرےنمبرپررہے

پر‏مسلم لیگ ن کےسردارمنیرصرف ایک ووٹ حاصل کرسکے
‏ایل اے28مظفرآباد،پولنگ اسٹیشن نمبر36کاغیرسرکاری نتیجہ‏

ن لیگ کےسیدمرتضیٰ گیلانی264ووٹ لےکرپہلےنمبرپر‏

پی ٹی آئی کےچوہدری شہزاد162ووٹ کےساتھ دوسرےنمبرپر‏

پیپلزپارٹی کےسیدبازل نقوی146ووٹ لےکرتیسرےنمبرپر
‏حلقہ ایل13کھوئی رٹہ،پولنگ اسٹیشن نمبر35کاغیرسرکاری نتیجہ‏

پی ٹی آئی کےانصرابدالی160ووٹ لےکرآگے

پیپلزپارٹی کےولیدانقلابی26ووٹ لےکردوسرےنمبرپر‏

ن لیگ کےایازنثار44ووٹ لےکرتیسرےنمبر
راولپنڈی
ایل-اے 39

رزلٹ
گورنمنٹ انوار الاسلام سکول گرجا روڈ
ٹوٹل ووٹ پول: 03

پی-ٹی-آئی – 03
مسلم لیگ ن – 00
پیپلز پارٹی – 00
راولپنڈی
ایل-اے 39

رزلٹ
فیڈرل گورنمنٹ سکول نمبر 02 طارق آباد
ٹوٹل ووٹ پول: 11

پی-ٹی-آئی – 10
مسلم لیگ ن – 01
پیپلز پارٹی – 00
پولنگ اسٹیشن عباس پورہ اسلامیہ سکول
نون لیگ 86
پی ٹی آئی 30 مردوں کی
خواتین ۔ نون لیگ 57
پی ٹی آئی 18
پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلع جہلم میں تمام پولنگ ایجنٹس سے گزارش ہے کہ نتائج والا دستخط شدہ فارم 24 لئیے بغیر پولنگ اسٹیشن سے واپس نہ جائیں۔

مرکزی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن جناب بلال اظہر کیانی
پولنگ اسٹیشن عباس پورہ اسلامیہ سکول
نون لیگ 86
پی ٹی آئی 30 مردوں کی
خواتین ۔ نون لیگ 57
پی ٹی آئی 18
پنڈدادن خان

پنڈدادن خان/ جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے 39 جموں 6 پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ راجہ غضنفر علی خان ہائی سکول پنڈدادن خان کا غیر حتمی نتیجہ

پاکستان تحریک انصاف کی نازیہ نیاز 71 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ مسلم لیگ ن کے راجہ صدیق 70 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رھے

پنڈدادن خان/ تحریک لیبک 4 ووٹ تیسرے نمبر رہی پاکستان پیپلز پارٹی 2 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

پنڈدادن خان/ پنڈدادن خان پولنگ اسٹیشن پر کل ڑجسٹرڈ ووٹ 257 تھے کل 152 ووٹ پول ھوے

نیر اعوان پنڈدادن خان
پولنگ اسٹیشن عباس پورہ اسلامیہ سکول
نون لیگ 86
پی ٹی آئی 30 مردوں کی
خواتین ۔ نون لیگ 57
پی ٹی آئی 18
پولنگ اسٹیشن عباس پورہ اسلامیہ سکول
نون لیگ 86
پی ٹی آئی 30 مردوں کی
خواتین ۔ نون لیگ 57
پی ٹی آئی 18
پنڈدادن خان

پنڈدادن خان/ جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے 39 جموں 6 پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ راجہ غضنفر علی خان ہائی سکول پنڈدادن خان کا غیر حتمی نتیجہ

پاکستان تحریک انصاف کی نازیہ نیاز 71 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ مسلم لیگ ن کے راجہ صدیق 70 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رھے

پنڈدادن خان/ تحریک لیبک 4 ووٹ تیسرے نمبر رہی پاکستان پیپلز پارٹی 2 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

پنڈدادن خان/ پنڈدادن خان پولنگ اسٹیشن پر کل ڑجسٹرڈ ووٹ 257 تھے کل 152 ووٹ پول ھوے

نیر اعوان پنڈدادن خان
جہلم رزلٹ آزاد کشمیر الیکشن

شمالی محلہ پولنگ
ن لیگ 87 ووٹ

ون پرواز
‏کوٹلی ایل اے8،پولنگ اسٹیشن نمبر71کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ‏

پاکستان تحریک انصاف200ووٹ کےساتھ پہلےنمبرپر

مسلم لیگ ن190ووٹ لےکردوسرےنمبرپر

مسلم کانفرنس25ووٹ کےساتھ تیسرےنمبرپر

پاکستان پیپلزپارٹی16ووٹ لےسکی،غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ
‏ایل اے12،پولنگ اسٹیشن نمبر74کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ‏

پیپلزپارٹی کےچوہدری‌محمدیسین108ووٹ کےساتھ پہلےنمبرپر‏

تحریک انصاف کےشوکت فرید73ووٹ کےساتھ دوسرےنمبرپر‏

تحریک لیبک کےارشدمحمود41ووٹ کےساتھ تیسرےنمبرپر‏

ن لیگ کےمحمدریاست24ووٹ کےساتھ چوتھےنمبر

مسلم کانفرنس کےنعیم منصب داد2ووٹ لےسکے،غیرحتمی نتیجہ
نتائج پولنگ اسٹیشن کشمیر الیکشن چھنی عالم شیر تھانہ روات
کل ووٹ. 122
پول ووٹ. . 89
مسترد ووٹ 2

پاکستان تحریک انصاف
. 3
مسلم لیگ ن. 20

پیپلز پارٹی. 34

تحریک لبیک. . 29
مسلم کانفرنس. 1
‏ایل اے33،مظفرآباد

پولنگ اسٹیشن نمبر96کاغیرسرکاری نتیجہ‏

ن لیگ کےراجہ محمدفاروق حیدر114ووٹ کےساتھ آگے‏

پی ٹی آئی کےدیوان علی چغتائی85ووٹ کےساتھ دوسرےنمبرپر‏

پیپلزپارٹی کےشوکت جاویدمیرایک ووٹ لےسکے
‏ایل اے36سیالکوٹ،پولنگ اسٹیشن نمبر15کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ‏

تحریک انصاف کےحامدرضا94 ووٹ لےکرپہلےنمبرپر

غیرحتمی نتیجہ‏ن لیگ کےچوہدری اسحاق47ووٹ لےکردوسرےنمبرپر
‏حافظ بانڈی چکار
راجہ فاروق حیدر مسلم لیگ ن 115
پیپلز پارٹی 90
پی ٹی آئی 12

غیر حتمی نتیجہ
آزاد کشمیر الیکشن2021 ایل اے 34 جموں ون جھنگ
پولنگ اسٹیشن سپیشل ایجوکیشن سنٹر موڑ احمدپورسیال
کل کاسٹنگ ووٹ: 297
ناصر حسین ڈار (پی ایم ایل این) 161
محمد ریاض گجر ( پی ٹی آئی ) 120
زاہد اقبال ( پی پی پی ) 7
فضل الرحمان 6
مسترد 2

ایل اے 42 الیکشن آذاد کشمیر پولنگ اسٹیشن نمبر 38 دینہ
امیدوار پی ٹی آئی محمد عاصم شریف
ووٹ156
امیدوار نون لیگ سید شوکت علی شاہ
ووٹ۔۔۔۔۔198
امیدوار پیپلزپارٹی حفیظ احمد بٹ
ایل اے 39 جموں 6
پولنگ اسٹیشن بھکڑال کل ووٹ 282
پول 197
پی ٹی آئی 103
مسلم لیگ ن 86
لبیک 3
پی پی 2
مسلم کانفرنس 1 موم بتی 1 اور ایک ووٹ مسترد
‏ایل اے2،چکسواری

11پولنگ اسٹیشنزکاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ

پیپلزپارٹی کےچودھری قاسم مجید619 ووٹ لےکرآگے

پی ٹی آئی کےچودھری ظفرانور553 لےکردوسرےنمبرپر
کشمیر LA 35
لبیک 30 ووٹ سے جیت گئی
بلے کو 15 شیر کو 5 ووٹ ملے
پہلی کامیابی مبارک لبیک والوں
‏حلقہ ایل اے38جموں 5،پولنگ اسٹیشن نمبر92کاغیرحتمی غیرسرکاری نتائج‏

مسلم لیگ ن کےامیدوارذیشان علی76ووٹ لےکرپہلےنمبرپر‏

پی ٹی آئی کےامیدوارمحمداکبر51ووٹ لےکردوسرےنمبرپر‏

تحریک لبیک کےامیدوارنے14ووٹ حاصل کیے
‏حلقہ ایل اے38جموں 5،پولنگ اسٹیشن نمبر97کاغیرحتمی غیرسرکاری نتائج‏

پی ٹی آئی کےمحمداکبر136ووٹ لےکرپہلےنمبرپر‏

کالعدم تحریک لبیک کےامیدوارنے53ووٹ حاصل کیے‏

مسلم لیگ ن کےامیدوارذیشان علی39ووٹ لےکرتیسرےنمبرپر
‏ایل اے38جموں5،پولنگ اسٹیشن نمبر93کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ‏

مسلم لیگ ن کےذیشان علی64ووٹ لےکرآگے‏

پی ٹی آئی کےمحمد اکبر27ووٹ لیکردوسرےنمبرپر‏

جماعت اسلامی کےعمرصدیق نے3ووٹ حاصل کیے‏

پیپلزپارٹی کےاشرف چغتائی نے2 ووٹ حاصل کیے‏

کالعدم تحریک لبیک کےامیدوارنے5ووٹ حاصل کیے
‏حلقہ ایل اے45مانسہرہ،غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ‏

پولنگ اسٹیشن گڑھی حیب اللہ

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ماجد خان165 ووٹ کے کر آگے‏

آزاد امیدوار ناصر خان87ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

جماعت اسلامی کے نور الباری تیسرے نمبر پر
‏ایل اے 7 بھمبر ، 3 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

حریک انصاف کے چودھری انوارالحق 1432 ووٹ لے کر آگے

مسلم لیگ ن کے چودھری طارق فاروق 820 ووٹ لے کر پیچھے
‏گجرات: ایل اے 38 کے 5 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج

پی ٹی آئی کے اکبر چودھری 352 ووٹ لے کر آگے

ن لیگ کے چودھری ذیشان 319 ووٹ لے کر پیچھے
‏ایل اے13کھوئی رٹہ،پولنگ اسٹیشن نمبر33کاغیرسرکاری نتیجہ‏

پیپلزپارٹی کےامیدوارولیدانقلابی173ووٹ لےکرآگے

پی ٹی آئی کےامیدوارعنصرابدالی130ووٹ لےکردوسرےنمبرپر‏

ن لیگ کےامیدوارایازاحمدنثار65ووٹ کےساتھ تیسرےنمبرپر
نکر مغلاں
گورسی 102
نون 73
پی ٹی آیی 67
پی پی پی 4
حلقہ ایل اے 19 پونچھ 2،
پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔
بالیماں تراڑکھل (مردانہ)
کامران گورسی 178
عامر الطاف 23
سعود صادق 05
سردار ارزش 12
بوائز ہائی سکول پوٹھی چھپریاں۔
مسلم لیگ ن۔ 150
پیپلزپارٹی۔137
گورسی۔92
پی ٹی آئی۔70
بوائز ہائی سکول پوٹھی چھپریاں۔
مسلم لیگ ن۔ 150
پیپلزپارٹی۔137
گورسی۔92
پی ٹی آئی۔70
‏ایل اے 17 کا مجموعی رزلٹ ابھی تک

مسلم لیگ ن 1777
پی پی پی 742
پی ٹی آئی 525
پولنگ سٹیشن: 7/178
اٹک
حلقہ ایل اے 39 جموں6
پولنگ اسٹیش نمبر21
کل ووٹ 665
راجہ محمد صدیق مسلم لیگ ن 144
چوہدری فخرزمان پی۔پی۔پی 02
نازیہ نیاز پی۔ٹی۔آئی 339
‏حلقہ ایل اے38جموں 5گجرات،پولنگ اسٹیشن نمبر17کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ‏

پی ٹی آئی کےامیدوارمحمداکبر126ووٹ لےکرآگے،غیرحتمی نتیجہ‏

جماعت اسلامی کےعمرصدیق نے49ووٹ حاصل کیے،غیرحتمی نتیجہ‏

مسلم لیگ ن کےامیدوارذیشان علی نے14ووٹ حاصل کیے،غیرحتمی نتیجہ
‏حلقہ ایل اے18پونچھ،18پولنگ اسٹیشن کاغیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ‏

پی ٹی آئی کےعبدالقیوم نیازی2558ووٹ لےکرآگے

مسلم لیگ ن کےیاسین گلشن1351ووٹ لےکردوسرےنمبرپر‏

پیپلزپارٹی کےامجدیوسف1196ووٹ لےکرتیسرےنمبرپر،غیرحتمی نتیجہ
‏ایل اے36جموں3سیالکوٹ

35پولنگ اسٹیشنزکاغیرحتمی نتیجہ

تحریک انصاف کےحامدرضا6299ووٹ لےکرآگے

مسلم لیگ ن کےچوہدری اسحاق4011ووٹ لےکردوسرےنمبرہر
ع‏ایل اے38،پولنگ اسٹیشنزنمبر14کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج‏

پی ٹی آئی کےمحمداکبر894ووٹ لےکرآگے،غیرحتمی نتیجہ‏

ن لیگ کےذیشان علی378ووٹ لےکردوسرےنمبرپر،غیرحتمی نتیجہ
می غیرسرکاری نتیجہ
بورے والا۔ ازاد کشمیر الیکشن \ رزلٹ۔ ایل ایے 34 جموں ون

بورے والا غیر سرکاری غیر حتمی نتائج ۔

بورے والا۔ مسلم لیگ ن کے ناصر حسین 19 ووٹ لے کر کامیاب .

بورےوالا۔۔ پی ٹی ایی کے ریاض احمد کو دو ووٹ ملے ۔۔

بورے والا۔۔ ٹوٹل 38 میں سے 21 ووٹ کاسٹ ھویے

بورےوالا۔۔ کسی دوسری جماعت کا امیدوار کوئی ووٹ حاصل نہ کر سکا ۔۔
حلقہ ایل اے27مظفر آباد1
24پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج،مسلم لیگ ن کی نورین عارف3664،پیپلزپارٹی کے جاوید ایوب ,3321پی ٹی آئی کے میر عتیق 2338،ووٹ لینے میں کامیاب
بورے والا۔ ازاد کشمیر الیکشن \ رزلٹ۔ ایل ایے 34 جموں ون

بورے والا غیر سرکاری غیر حتمی نتائج ۔

بورے والا۔ مسلم لیگ ن کے ناصر حسین 19 ووٹ لے کر کامیاب .

بورےوالا۔۔ پی ٹی ایی کے ریاض احمد کو دو ووٹ ملے ۔۔

بورے والا۔۔ ٹوٹل 38 میں سے 21 ووٹ کاسٹ ھویے

بورےوالا۔۔ کسی دوسری جماعت کا امیدوار کوئی ووٹ حاصل نہ کر سکا ۔۔
حلقہ ایل اے27مظفر آباد1
24پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج،مسلم لیگ ن کی نورین عارف3664،پیپلزپارٹی کے جاوید ایوب ,3321پی ٹی آئی کے میر عتیق 2338،ووٹ لینے میں کامیاب

پاکپتن ایل اے 34 میں پاکپتن سے تحریک انصاف کامیاب
پاکپتن آزاد کمشیر الیکشن میں ایل اے 34میں تحریک انصاف کو 32 ووٹ ملے اور مسلم۔لیگ( ن) کو 27 ووٹ ملے پاکستان پپیلز پارٹی کو 3ووٹ ملے محمد طاہر کھوکھر 2ووٹ ملے
پاکپتن ایل اے 34 میں 108 ووٹرز میں سے 64 ووٹ کاسٹ ہوئے
پاکپتن ایل اے 44 میں 4ووٹرز میں سے ایک ووٹ کاسٹ ہوا
پاکپتن ایل 44 میں واحد کاسٹ شدہ ووٹ مسلم لیگ (ن) کو ملا
ایل اے 19 پونچھ 2 سے 26 پولنگ اسٹیش کے غیر حتمی نتائج
آزاد امیدوار کامران گورسی 3 ہزار 9 سو 68 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر
پی ٹی آئی کے امیدوار ارزش خان 3 ہزار 9 سو 02 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

مسلم لیگ نواز کے امیدوار عامر الطاف 2 ہزار 2 سو 77 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر

پیپلزپارٹی پارٹی کے سعود صادق 2 ہزار 169 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر

مزید نتائج ابھی آنے باقی ہیں‌

Leave a reply