مزید دیکھیں

مقبول

ننکانہ :ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس،اہم فیصلے

ننکانہ صاحب (نامہ نگار احسان اللہ ایاز) ڈپٹی کمشنر...

غزہ کی بجلی منقطع کرنے کے فیصلے پر حماس کا سخت ردعمل

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے اس...

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی سے منظور

دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے خلاف قرارداد...

مقبوضہ کشمیر ،ماہ رمضان میں فیشن شو کا انعقاد

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ میں...

پوپمیو اوردیگرحکام کو مالدار بنانے میں اسرائیل نے بہت بڑی سازش کھیلی: پینٹاگون

واشنگٹن : پوپمیو اوردیگرحکام کو مالدار بنانے میں اسرائیل نے بہت بڑی سازش کھیلی: پینٹاگون نے صاف صاف بتا دیا، اطلاعات کے مطابق پینٹاگون کے نئے نامزد کردہ سینئر مشیر ڈگلس میکگریگر نے کہا ہے کہ اسرائیل کو جو امریکہ کی حمایت حاصل ہے، دراصل وائٹ عہدیداران کو اسرائیل کی جانب سے دی گئیں بھاری رقوم کا نتیجہ ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے سی این این کے مطابق ڈگلس میکگریگر کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت اعلی سطح کے عہدیداروں کی امیری کے پیچھے اسرائیلی سازش کا ہاتھ ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سابقہ مشیرِ دفاع جان بولٹن امیر ترین بنائے گئے اور اُس کی وجہ اُن کی بھرپور اسرائیلی لابی کی حمایت تھی۔ جان بولٹن وائٹ ہاؤس میں اسرائیل کی اہم ترین نمائندے ہیں۔

یہی حالت مائیک پومپیو کی بھی ہے کہ اُن کے ہاتھ سعودی عرب، اسرائیل اور دیگر ممالک کے سامنے پھیلے رہتے ہیں۔واضح رہے کہ وزارت خارجہ نے مائیک پومپیو پر لگائے گئے الزامات پر کوئی بھی وضاحت دینے سے انکار کردیا ہے۔