سیالکوٹ:سلام ھے بار اور بنچ کو۔ ریفرنس دائر کرنے والے صدر اور وزیر اعظم استعفی دیں اگر کوئ شرم کوئ حیا ھے، خواجہ آصف نے اپنے مشہورجملوں کوایک بارپھرپی ٹی آئی کی قیادت کے لیے استمعال کردیا ، خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پرصدر اوروزیراعظم کو مستعفیٰ ہونے کا بھی کہہ دیا
باغی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ فیصلے کے بعد اگرصدر اوروزیراعظم میں کوئی شرم اورحیا ہوتی تو وہ استعفے دے دیتے لیکن ابھی تک ایسا نہیں ہوا ،خواجہ آصف نے دونوں رہنماوں کو آڑے ہاتھوں لیا
آج عدالت عظمی نے انصاف کی تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ کیا۔ وکلاء تنظیموں نے قانون کی بالا دستی کا دفاع کیا۔ سلام ھے بار اور بنچ کو۔ ریفرنس دائر کرنے والے صدر اور وزیر اعظم استعفی دیں۔۔ اگر کوئ شرم کوئ حیا ھے
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) June 19, 2020
اپنے ٹویٹرپیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ آج عدالت عظمی نے انصاف کی تاریخ میں ایک روشن باب کا اضافہ کیا۔ وکلاء تنظیموں نے قانون کی بالا دستی کا دفاع کیا۔ سلام ھے بار اور بنچ کو۔ ریفرنس دائر کرنے والے صدر اور وزیر اعظم استعفی دیں۔۔ اگر کوئ شرم کوئ حیا ھے