پنجاب حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

0
33

لاہور:پنجاب حکومت نے گندم خریداری ٹارگٹ 70 فیصد مکمل کر لیا ، مہم میں اب تک 24 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی گئی، کسانوں کو باردانہ کی فراہمی کا عمل بھی 93 فیصد مکمل کرلیا۔

پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق یکم اپریل سےشروع ہونیوالی گندم خریداری مہم میں اب تک24لاکھ 50ہزارمیٹرک گندم خریدی جا چکی ہے

شہر میں پانچ مقامات پر گندم خریداری مراکز قائم ہیں جہاں کسانوں سے 1800 روپے من کے حساب سے گندم خریدی جا رہی ہے،

یہ بھی بتایا جارہا ہےکہ کسانوں کی سہولت کے پیش نظر باردانہ کی فراہمی کے لیے آن لائن ایپ بنائی گئی ہے

Leave a reply