حسدکی آگ سے سگی چچی قاتل بن گئی:دو سالہ بچےکوکس طرح قتل کیا پولیس بھی خوفزدہ ہوگئی

0
26

لاہور:حسدکی آگ سے سگی چچی قاتل بن گئی:دو سالہ بچےکوکس طرح قتل کیا پولیس بھی خوفزدہ ہوگئی ،اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے غازی آباد میں دو سالہ بچے کی قاتل چچی نکلی۔

ذرائع کے مطابق لاہور میں دو سالہ بچے کو بے دردی سے قتل والے قاتل کوشناخت کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے ،

ذرائع کے مطابق اس کیس کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا گیا۔جس کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ دو سالہ بچے کو اپنی ہی چچی نے موت کے گھاٹ اتارا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ سندس سے تفتیش کے دوران ان جرم قبول کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمہ نے حسد کی وجہ سے بچے کو قتل کیا،

پولیس کا کہنا ہے کہ پہلے بچے کو گلا دبا کر مارا اور نیچے پھینک دیا ۔ملزمہ نے پولیس کو بتایا کہ سارے رشتے دار شایان کو محبت کرتے تھے میرے بچے سے کوئی محبت نہیں کرتا تھا،

سندس کہتی ہیں‌کہ اسی وجہ سے شایان کو قتل کیا۔اسی بنا پر بچے کو قتل کیا اور لاش چھت سے نیچے پھینک کریں۔خیال رہے کہ 12 اپریل کو لاہور میں خالی پلاٹ سے دو سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی تھی

Leave a reply