کراچی :ایس ایچ اوملیرسٹی کے ظلم کی داستان جسے وکلا بھی بھلا نہ سکے،اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او ملیر سٹی نےایم بی بی ایس کا اسٹوڈنٹ اظہرشفیق وکیل کے بیٹے پربہت زیادہ تشدد کیا ہے
دوسری طرف یہ بھی بتایا جارہا ہےکہ وکیلوں کی بڑی تعداد نے ملیر سٹی تھانے پہنچ گئے
وائس پریزیڈنٹ ملیربار اظہر سمور کو ایس پی ملیر کی یقین دہانی ایس ایچ او ملیر سٹی وسیم احمد کو معطل کر دیا گیا
دوسری طرف پولیس کے اس رویے کے خلاف علاقے میں سخت احتجاج کیا جا رہا ہے اورامکان یہی ہے کہ علامی اورروایتی طریقہ رہے گا