لاہور: :پرائیویٹ سکول مالکان کی ہٹ دھرمی برقرار،والدین پر بچوں کو سکول بھیجنے کے لئے دباؤ،اطلاعات کے مطابق پرائیویٹ سکول مالکان کی ہٹ دھرمی برقرار ہے اورپرائیویٹ سکول مالکان نے اپنی جیبیں بھرنےکےلیے طالب علموں کی جانوں کوخطرے میں ڈالنے کا عجیب طریقہ اخذ کرلیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی طرف سے اس فیصلے کے بعد والدین اورطلبا بہت سخت پریشان ہیں
ذرائع کاکہنا ہے کہ کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کی پرواہ کیئے بغیر والیدن کو آزمائش میں ڈالتے ہوئے سکول مالکان نے حکومتی احماکات کو ہوا میں اڑا دیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے بچوں بچو ں کو پیپرز کے لئے سکول میں بلا لیا
ظہور الاہی روڈ پر واقعہ نجی سکول کےپرنسپل کا والدین پر بچوں کو سکول بھیجنے کے لئے دباؤ ڈال کر بچوں کی جانوں کوخطرے میں ڈال دیا گیا ہے ، والدین پریشان ہیں لیکن پرائیویٹ سکول والدین کو مجبورکررہےہیں