ننکانہ : واربرٹن واقعہ کی انکوائری رپورٹ ،ڈی پی او کو عہدے سے ہٹادیاگیا

ننکانہ صاحب باغی ٹی وی (نامہ نگاراحسان اللہ ایاز) واربرٹن واقعہ کی انکوائری رپورٹ ،ڈی پی او کو عہدے سے ہٹادیاگیا
تفصیل کے مطابقنگراں وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو ننکانہ واقعہ کی انکوائری رپورٹ موصول ہو گئی ہے انکوائری ایڑیشنل آئی جی ذوالفقار حمید کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی نے کی ، جس میں دو ڈی آئی جی بھی شامل تھے نگران وزیراعلی کا فوری طور پر ڈی پی او ننکانہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ باقی ذمہ داران کے خلاف بھی کاروائی اور ٹرائل کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروکار لانے کی ہدایت ڈی پی او ننکانہ صاحب عاصم افتخار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت اعجاز رشید کو ڈی پی او ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیا

Leave a reply