واشنگٹن :امریکہ آفات کی زد میں : جنوبی علاقوں میں طوفان نے تباہی مچادی،،ہلاکتیں ،نظام زندگی مفلوج ،اطلاعات کے مطابق 13امریکی ریاستوں میں ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین کو بجلی کی فراہمی منقطع ہے۔اس سے قبل فلپائن میں سمندری طوفان ’فان فون‘ کے باعث 41 افراد موت کا شکار ہوگئے تھے۔
نوازشریف کولندن جاکربھی چین نہ آیا،
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشی گن میں 12انچ تک برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ ٹیکساس، اوکلاہوما سمیت مختلف ریاستوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برف باری ہوئی۔ادھرحکام کا کہنا کہ کہ امریکا کے جنوبی اور شمال وسطی حصوں میں طوفان کے باعث لاکھوں افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔واضح رہے کہ شکاگو میں ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
پاکستانی اپوزیشن مانے یا نہ مانے دنیا مان چکی کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی طرف…
یاد رہے طوفان کے باعث بے گھر ہونے والے ہزاروں افراد اب بھی عارضی کیمپوں میں مقیم تھے، جبکہ طوفان کے دوران لاپتہ ہونے والے 12 افراد کی تلاش بھی جارتھی۔ادھر امریکہ کے ان علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے