ہفتے کی رات مغرب سے پاکستان میں کیا داخل ہورہا ہے محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

0
46

کراچی :ہفتے کی رات مغرب سے پاکستان میں کیا داخل ہورہا ہے محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا،اطلاعات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے ملک بھر میں  بارشیں متوقع کی جارہی ہیں

محکمہ موسمیات کے مطابق  کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، قلعہ سیف اللہ ، خضدار، شہید بینظیر آباد، جیکب آباد، سبی، بارکھان اور قلات میں بارش امکان ہے جبکہ لاڑکانہ اور سکھر میں بھی بارش کا امکان ہے

اس کے علاوہ ایبٹ آباد، ہری پور، کوہاٹ، پشاور، کرم، وزیرستان، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، اسلام آباد، راولپنڈی ، اٹک، چکوال، جہلم، ڈیرہ غازی خان، ملتان، ساہیوال، بہاولپور، بہاولنگر، بھکر، لیہ، میانوالی، سرگودھا، خوشاب، حافظ آباد فیصل آباد، سیالکوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ، نارووال، قصور،کشمیر، گلگت بلتستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور میں بارش ہوگی۔ اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، حافظ آباد اور نارووال میں بھی بارش کا امکان ہے 

Leave a reply