لاہور:”بہت بڑی غلطی کر رہے یہاں کوئی مستقبل نہیں” کس طرح میرے وطن واپسی کے فیصلے پر تمام رشتہ داروں نے مجھے کوسا ، پی ٹی آئی کے ایک اورنظریانی کارکن نے ایک بہت بڑی بات کرکے سب کوحیران کردیا ہے
Moving back to Pakistan is such a struggle, judgemental relatives trying their best to convince me this country has no future and what a huge mistake I made because I would probably earn less. Somehow making money should be the only drive in life.
— Musa Virk (@MusaNV18) August 8, 2020
محمد موسیٰ کہتے ہیں کہ اس نے پاکستان آکر بڑی غلطی کی ہے ، وہ کہتے ہیںکہ "بہت بڑی غلطی کر رہے یہاں کوئی مستقبل نہیں” کس طرح میرے وطن واپسی کے فیصلے پر تمام رشتہ داروں نے مجھے کوسا