مزید دیکھیں

مقبول

میرپورخاص:عوامی فلاحی سرگرمیوں کو اجاگر کیا جائے. ایڈیشنل کمشنر

میرپورخاص، باغی ٹی وی (نامہ نگار سید شاہزیب شاہ)...

عیدا لفطر کب منائی جائے گی؟

لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے کہا ہے کہ...

پنجاب سیاحت کا مرکز بنے گا، وزیراعلیٰ مریم نواز کا اعلان

اوچ شریف (نامہ نگار حبیب خان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم...

متحدہ عرب امارات میں دو بھارتی شہریوں کو سزائے موت

متحدہ عرب امارات میں دو مزید بھارتی شہریوں کی...

اعتکاف پرکوئی پابندی نہیں:ایس او پیز کا خیال رکھیں اعتکاف کریں:علامہ طاہراشرفی نے ابہام دورکردیا

لاہور:اعتکاف پرکوئی پابندی نہیں:ایس او پیز کا خیال رکھیں اعتکاف کریں:علامہ طاہراشرفی نے ابہام دورکردیا،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کے مشیرخصوصی علامہ طاہراشرفی نے اپنے ویڈیوپیغام میں ان تمام شکووں ، شکایتوں اورابہام کودورکردیا ہے جواعتکاف کےبارے میں پھیلائےجارہے تھے

اپنے ویڈیو پیغام میں علامہ طاہراشرفی نے کہا ہےکہ اعتکاف پرکوئی پابندی نہیں:ایس او پیز کا خیال رکھیں اعتکاف کریں

 

صرف ایسی جگہوں سےمحکمہ اوقاف پنجاب نےاپنی مساجد اور مراکز میں اجتماعی اعتکاف پرپابندی لگائی ہےجہاں ایس او پیزپرعمل کرنا انتہائی مشکل ہو

علامہ طاہراشرفی نے کہا کہ آج ہی این سی اوسی کے ساتھ مشاورت کرکے عوام الناس کی بھلائی کےلیے بہترفیصلے کریں گے