بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی میں ملوث افراد کے لئے کوئی معافی نہیں ہونی چاہئے ۔یہ ناسور ہیں۔مبشرلقمان
لاہور:بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی میں ملوث افراد کے لئے کوئی معافی نہیں ہونی چاہئے ۔یہ ناسور ہیں۔،اطلاعات کے مطابق معروف صحافی سنیئرتجزیہ نگارمبشرلقمان نے بچوں اورخواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے لیے سخت ترین سزادینے کا مطالبہ کردیا ہے
بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی میں ملوث افراد کے لئے کوئی معافی نہیں ہونی چاہئے ۔یہ ناسور ہیں۔
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) September 10, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی میں ملوث افراد کو ایسی سخت سزاملنی چاہیے کہ لوگ اس سے عبرت حاصل کریں
مبشرلقمان کا کہنا تھا کہ ایسے بدبخت کے لیےکوئی معافی نہیں ہونی چاہیے بلکہ سخت سزادی جائے تاکہ یہ معاشرہ ایسے بدبختوں سے پاک ہوجائے ، ان کا کہنا تھا کہ یہ ناسورہیں اورایسے ناسوروں کا علاج بھی ان کے جرم کے مطابق ہونا چاہیے