جڑانوالا : تین بچے پتنگ لوٹتے ہوئے زخمی ہوگئے

جڑانوالا: پتنگ پر پابندی کا نام ونشان غائب ، اطلاعات کےمطابق منچلے نوجوانوں سمیت بچوں نے بھی پتنگ بازی پر پابندی کو ہوا میں اڑا دیا ، یہی وجہ ہےکہ جڑانوالامیں تین بچے پتنگ لوٹتے ہوئے شدید زخمی ہوگئے

غیرت مند وزیراعظم کے غیرت مند سپوت : عمران خان کے بعد یو این میں پاکستانی مندوب ذوالقرنین چھینہ بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنے میں مصروف

جڑانوالا سے ذرائع کےمطابق آج جڑانوالا میں تین بچے اس وقت زخمی ہوگئے جب وہ ایک پتنگ کو لوٹنے کی کوشش کرتے کرتے ایک بجلی کے پول کو چھو بیٹھے ، ذرائع کےمطابق پتنگ کی ڈور دھاتی تھی ، جس کی وجہ سے بچے بجلی کا کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگئے

“وزیراعظم عمران خان کی تقریر نے بھارت کو بہت زخم دے دیئے ، بھارت نے اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کو نفرت انگیز قرار دے دیا” لاک ہے

وزیراعظم عمران خان کی تقریر نے بھارت کو بہت زخم دے دیئے ، بھارت نے اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کو نفرت انگیز قرار دے 

جڑانوالا پولیس ذرائع کے مطابق ان بچوں‌کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے، پولیس پتنگ بازوں کے خلاف آپریشن کےسلسلے میں فیصلہ کرچکی ہے اور حالیہ واقعہ میں‌ملوث افراد کی نشاندہی کرنے کی کوشش کررہی ہے،

Comments are closed.