باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ٹڈی دل کے حوالہ سے محکمہ فوڈ سکیورٹی، محکمہ زراعت اور پاکستان آرمی کی مشترکہ ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں-

ملک بھر میں 59۔26 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے -8 اضلاع کے متاثرہ علاقوں میں 1146 ٹیمیں مہم میں حصہ لے رہی ہیں -ملک بھر میں01۔11 کروڑ ایکڑ پر سروے کیا جا چکا ہے – صوبہ پنجاب میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 290888 ایکڑ پر سروے کیا گیا ۔

این ایل سی سی کے مطابق صوبہ سندھ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 100354 ایکڑ پر سروے کیا گیا -4 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر5424 ایکڑ پر آپریشن کیا گیا۔ صوبہ خیبر پختونخواہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 152538 ایکڑ پر سروے کیا گیا – صوبہ بلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 233720 ایکڑ پر سروے کیا گیا – 4 اضلاع میں ٹڈی دل کی موجودگی پر143 ایکڑ میں آپریشن کیا گیا

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

سرکاری ہسپتال میں جان، پرائیویٹ میں مال نہیں بچتا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حکومت کو بڑا حکم

ٹڈی دل کھانے سے کرونا ختم ہو سکتا ہے، ریاض فتیانہ کا اسمبلی میں بیان

پاک فوج کے تعاون سے ٹڈی دل کے خلاف ملک بھر میں آپریشن جاری

ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری

Shares: