ٹک ٹاک پر پابندی، سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو بڑا حکم دے دیا

سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

سندھ ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالہ سے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے پی ٹی اے کو حکم دیا کہ پابندی ختم کی جائے اور ٹک ٹاک کے حوالہ سے دائر درخواستوں کو نمٹا دیا جائے،کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے پی ٹی اے کو ایپ کی بحالی کا حکم دے دیا ہے۔ دوران سماعت وکیل پی ٹی اے نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی اے نے تیس جون کو ٹک ٹاک کو ملک بھر میں بند کر دیا تھا، پی ٹی اے حکام نے عدالت کو یقین دہائی کرائی کہ شکایت کنندہ کی درخواست پر 5 جولائی تک فیصلہ کردیں گے۔

درخواست گزار بیرسٹر اسد اشفاق نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیاکہ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اورغیر اسلامی مواد رکھا جا رہاہے ،پی ٹی اے کو شکایت دی تاحال کارروائی نہیں ہوئی ، درخواست گزار کا مزید کہناتھا کہ پشاور ہائیکورٹ بھی وارننگ جاری کرچکی ہے ،پی ٹی اے غیر اخلاقی مواد ہٹانے میں کامیاب نہ ہوئی ۔

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا

Shares: