17 ملین سے زائد لائکس والی ٹک ٹاکر سومل کی بھی نازیبا ویڈیو لیک

soomal

ٹک ٹاکر کی نازیبا ویڈیو لیک ہونا معمول بنتا جا رہا ہے، آئے روز نئی خاتون ٹک ٹاکر کی ویڈیو لیک ہو رہی ہے

مناہل ملک، امشا رحمان، مسکان چانڈیو کےبعد اب ایک اور ٹک ٹاکر سومل راجپر کی بھی نازیبا ویڈیو لیک ہوئی ہے، ویڈیو موبائل سے بنی ہوئی ہے، سومل راجپر کی نازیبا ویڈیو دیکھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ویڈیو ٹک ٹاکر نے خود بنائی ہے تا ہم یہ ویڈیو لیک کیسے ہوئی اس بارے کچھ نہیں کہا جا سکتا، ٹک ٹاکر سومل راجپر نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر خاموش ہیں اور انکا کوئی مؤقف ابھی تک سامنے نہیں آیا

ٹک ٹاکر سومل راجپر، جو اپنی دلچسپ ویڈیوز اور منفرد انداز کی وجہ سے پاکستانی سوشل میڈیا پر مقبول ہیں، حالیہ دنوں میں ان کی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پرٹک ٹاکر کے بارے میں صارفین کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاکر کی ویڈیو کون لیک کر رہا ہے، اس واقعے کے بعد سومل راجپر کے حامی اور مخالفین کے درمیان ایک زبردست بحث شروع ہو گئی ہے۔ کچھ لوگ ان کی حمایت کر رہے ہیں اور لیک ویڈیو کو ان کی پرائیویسی کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں، جبکہ کچھ لوگ ان پر تنقید کر رہے ہیں۔

سائبر کرائم کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی کی ذاتی ویڈیوز یا مواد کو لیک کرنا نہ صرف اخلاقی بلکہ قانونی طور پر بھی جرم ہے۔ متاثرہ افراد کو چاہیے کہ وہ فوراً متعلقہ حکام سے رابطہ کریں اور اپنی شکایات درج کروائیں۔سومل راجپر کے مداحوں کی جانب سے سومل راجپر کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کاروائی کریں لیکن سومل راجپر خاموش ہیں، سومل راجپر کے ٹک ٹاک پر 17 ملین سے زائد لائکس ہیں جبکہ انکے فالورز کی تعدادسات لاکھ سے زائد ہے،

چھ ملین فالورز والی ٹک ٹاکر گل چاہت کی نازیبا ویڈیو بھی لیک

ٹک ٹاکرز خواتین کی نازیبا ویڈیو لیک،کاروائی کیوں نہیں ہو رہی

ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی نازیبا،برہنہ ویڈیو لیک

مناہل اور امشا کےبعد متھیرا کی ویڈیولیک،کون کر رہا؟ حکومت خاموش تماشائی

نازیبا ویڈیو لیک،وائرل ہونے پر متھیرا کا ردعمل آ گیا

اب کون سی ٹک ٹاک گرل اپنی ویڈیوز لیک کرنے والی ، اور کیوں؟

مناہل،امشا کے بعد متھیرا کی بھی برہنہ ویڈیو لیک،وائرل

اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

ٹک ٹاکر امشا رحمان کی بھی انتہائی نازیبا،برہنہ،جنسی تعلق کی ویڈیو لیک

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک نے دیا مداحوں کو پیغام

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

Comments are closed.