لاہور :لاہورشہر کے اوقات نماز عیدالفطر جاری ، عیدمنائیں مگرحفاظتی واحتیاطی تدابیر کے ساتھ،اطلاعات کے مطابق لاہور شہر کی مساجد میں‌نماز عید الفطر کی ادائیگی کے اوقات جاری کردیئے گے

جامعہ اشرفیہ لاہور میں عید کا بڑا اجتماع منعقد ہو گا نماز عیدالفطر 6:30 بجے مولاناحافظ فضل الرحیم اشرفی پڑھائیں گے

جامع مسجد شیخہ سالم لنک روڈ ماڈل ٹاؤنلاھور میں نماز عیدالفطر 5:30 بجے مولانا عبدالغفور سروہی پڑھائیں گے۔
جامع مسجد کھاڑک سٹا پ ملتان روڈ میں نماز عید 6:00 بجے مولانا مجیب الرحمن انقلابی پڑھائیں گے۔
جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ نزد دارالامان راجگڑھ لاہور نماز عید 6:00 بجے مولانا مفتی انیس احمد مظاہری پڑھائیں گے۔۔

جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج لاہور میں نماز 6:15 بجے مولانا قاری محمد رفیق وجھوی پڑھائیں گے۔۔
جامع مسجد مدینہ پرانی انار کلی لاہور میں نماز عید 6:30بجے مولانا حافظ زبیر حسن پڑھائیں گے۔ ۔
جامع مسجد سیدنا علی المرتضیٰ فضل پورہ کوٹ عبدالمالک میں نماز عید صبح 6:30 بجے مولانا عبداللہ مظہر پڑھائیں گے ۔
جامع مسجد مدینہ لاری اڈہ بادامی باغ لاہورنمازِ عید صبح6:30 بجے مولانا عبدالودود شاہدپڑھائیں گے۔۔
جامع مسجد خضراء سمن آباد میں نماز عید 6:45 بجے مولانا عبدالرؤف فاروقی پڑھائیں گے۔۔
جامع مسجد دارالشفاء شادمان میں نماز عیدٹھیک 7:00 بجے مولانا مفتی شاھد عبید پڑھائیں ۔۔
جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکچیز مال مین والٹن روڈ کینٹ لاہورمیں نماز عید 7:00 بجے مولانا حافظ اشرف گجر پڑھائیں گے۔۔

دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ لاہور میں نماز عید 7:15 بجے مولانا محب النبی پڑھائیں گے۔۔
جامع مسجد نجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آباد نماز عید 7:30 مولانافہیم الحسن تھانوی پڑھائیں گے۔۔
مدینہ مسجد قینچی امر سدھو نزد پیکچیز فیکرٹری والٹن کنٹ لاہور میں نماز عید 7:30 بجے مولانا عبدالشکور حقانی پڑھائیں گے۔۔
جامعہ منظور الاسلامیہ عیدگاہ کینٹ لاہور میں نماز عید 7:30 بجیمولانا اسد اللہ فاروق نقشبندی پڑھائیں گے۔۔
بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر لاہور میں نماز عید 8:15 بجے مولانا میاں محمد اجمل قادری پڑھائیں گے۔۔

Shares: