کس طرح نیب کے شکنجے سے جان چھوٹ سکتی ہے ؟آج شہبازشریف زرداری کی خدمت میں حاضری دیں گے

0
36

لاہور:کس طرح نیب کے شکنجے سے جان چھوٹ سکتی ہے ؟آج شہبازشریف زرداری کی خدمت میں حاضری دیں گے،اطلاعات کے مطابق نیب سے بچنے کےلیے سیاسی حریف ایک دوسرے کے دل کے جانی بن گئے ، ن لیگ نے پیپلزپارٹی کے ساتھ روابط تیزکرنےکا فیصلہ کرلیا

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے اہم خبردیتے ہوئے معروف صحافی مبشرلقمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپران دو پارٹیوں کے بڑوں کی ملاقات کے حوالے سے اہم خبر دی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ سیاسی حریف ذاتی مفاد کی خاطراکھٹے ہیں

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور لیگی وفد کل بلاول ہاؤس کراچی میں سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرینگے ۔

مبشرلقمان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہاکہ آج ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا

Leave a reply