![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2021/02/tom.jpg)
انگلینڈ کے ٹام کوہلر کیڈ مور پاکستان کی کن کن چیزوں کے فین بن گئے
باغی ٹی وی : انگلینڈ کے ٹام کوہلر کیڈ مور پاکستان اور یہاں کے لوگوں اور کھانوں کے فین بن گئے . انگلینڈ کے ٹام کوہلر کیڈمور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی پر خوش ہیں.
, ٹام کوہلر کیڈمور نے اپنے جذبات کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ پشاور زلمی کا حصہ بننے پر فخر ہے کھلاڑیوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا ہے,
انگلینڈ کے ٹام کوہلر کیڈ مور پاکستان اور یہاں کے لوگوں اور کھانوں کے فین بن گئے #baaghitv #pakistan #pslanthem2021 #PSL6 #cricket #sports @TheRealPCBMedia @PeshawarZalmi pic.twitter.com/VxYZLCfgoh
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 23, 2021
شعیب ملک اور کامران اکمل جیسے تجربہ کار کرکٹرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنا یادگار ہے، پاکستان بہترین ملک ہے، یہاں کے لوگ، کرکٹ فینز، کلچر اور یہاں کے کھانوں کا فین بن گیا ،پشاور زلمی پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھائے گی ،