ٹرمپ صرف بشارالاسد ہی نہیں دنیا کے کئی حکمرانوں کوقتل کرنے کا منصوبہ بناچکے ہیں،معروف اینکرکا دعویٰ
واشنگٹن :ٹرمپ صرف بشارالاسد ہی نہیں دنیا کے کئی حکمرانوں کوقتل کرنے کا منصوبہ بناچکے ہیں،دی ویک نامی میڈیا گروپ کے اینکرکا دعویٰ ،اطلاعات کے مطابق پچھلے دوتین دن سے امریکی صدر کے شامی صدربشارالاسد کی کو قتل کرنے کا فیصلہ کرچکے تھے ان کے اس بیان پربہت زیادہ ردعمل سامنے آیا ہے
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کے ڈیفنس سیکرٹری اس منصوبے میں رکاوٹ بن گئے ،ادھرشامی صدرکے قتل کے منصوبے کے متعلق امریکی صدر کے بیان کی شدید مذمت بھی کی گئی ہے
EXCLUSIVE: @jaredkushner defends the use of assassinations as a tool of U.S. foreign policy — despite Exec. Order 11905, signed by President Ford in 1976, banning the practice. @POTUS "keeps all options on the table," Kushner tells @WeAreSinclair. "This is not touch football." pic.twitter.com/dJKNsh5her
— James Rosen (@JamesRosenTV) September 16, 2020
ذرائع کے مطابق فوکس نیوز کے ایک پروگرام کے پروڈیوسراورمعروف صحافی جیمزروزن نے جیرذ کشنر کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ بشارالاسد کے قتل کا منصوبہ تو عام سی بات ہے امریکی صدرنے تو دنیا کے کسی بھی حکمران کوقتل کرنے کا منصوبہ بنارکھا اوریہ پلان ان کی میزپرپڑا ہے
دی ویک کے معروف صحافی کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پالیسی اورحکمت عملی ٹرمپ کے ٹیبل پرپڑی ہے وہ کوئی بھی فیصلہ کرسکتے ہیں