ٹرمپ نے فلسطینیوں کی امداد بند کرنےکا عندیہ دے دیا

0
28

ٹرمپ نے فلسطینیوں کی امداد بند کرنےکا عندیہ دے دیا

باغی ٹی و ی : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کی سالانہ امداد بند کرنے کا عندیہ دیدیا ، تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینیوں کو 75 کروڑ ڈالر سالانہ دے کر بھی بُرے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا ہر سال فلسطین کو 75 کروڑ ڈالر امداد کے باوجود فلسطینی امریکہ کی بُرائی کرتے نہیں تھکتے۔
انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں یہ ٹھیک نہیں ہے اور میری حکومت فلسطین کی امداد بند کر دے گی۔

مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے۔ فلسطین فاونڈیشن

محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ کشمیر میں بھارتی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمت عملی ناکام ہونےکی آوازیں ہندوستان کے اندر سےاٹھ رہی ہیں۔ بھارت نے یکطرفہ قوانین اوربندشوں کے ذریعے کشمیریوں کی آوازکو دباناچاہا۔ 5اگست 2019 کے بعد کشمیریوں پر جو مظالم ڈھائے گئے اس کی مثال نہیں ملتی۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت وقتی طور پر آواز دبانے میں کامیاب تو ہو سکتا ہے مگر ان مظالم سے ،مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ بھارتی اقدامات کی وجہ سے آج کشمیریوں میں اشتعال پایا جاتا ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ آج مقبوضہ کشمیر میں آزاد کشمیر کا پرچم لہرایا جا رہا ہے۔ آج مقبوضہ کشمیر میں شہیدوں کو پاکستان کے پرچم میں لپیٹ کر دفن کیاجارہاہے۔کشمیر میں پاکستان زندہ باد کے نعرےلگتے ہیں۔ یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں نے بھارت کے یکطرفہ فیصلوں کوقبول نہیں کیا.وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم کشمیر کا مسئلہ ہرفورم پر اٹھاتے رہیں گے۔ آج عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیرکو زیر بحث لایا جا رہا ہے۔ وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایس سی او اجلاس کی سائیڈلائن پر میری دیگر ممالک کےوزرائےخارجہ سےملاقاتیں ہوئیں

Leave a reply