منہ توڑدوں‌ گا ، ٹرمپ نے مخالفین کوباکسرروپ کے میں دھمکی دے دی

0
30

واشنگٹن:امریکی صدر نے حسب روایت ایک ایسی ٹویٹ کی ہے کہ جس نے ایک بار پھر تنقید کی توپوں کا رخ ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف ہوگیا ہے، اطلاعات کےمطابق ٹرمپ نے ریسلنگ کے اکھاڑے میں اپنی تصویر ایک باکسر کے طورپرلگاکرٹویٹ کردی ہے

پاکستان میں امریکی نظام : وہی ہوا جس کا ڈر تھا

ذرائع کے مطابق ٹرمپ اپنی اس ٹویٹ سے اپنے مخالفین کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں‌کہ وہ بہت سخت جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، لٰہذا اس سے بچ کر رہیئے ، ٹرمپ نے اداکارسلویسٹر سٹیلن کا روپ دھارتے ہوئے یہ تصویر جاری کی ہے،

ایرانی وزیرخارجہ افغان طالبان سے ملنے اچانک قطر کیوں پہنچے؟خبرنے تہلکہ مچادیا

دوسری طرف ناقدین کا کہنا ہےکہ ٹرمپ باکسر کے روپ میں اپنی تصویر لگاکریہ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ ان کے مخالفین امریکی کانگریس کو بہت سخت جواب ملے گا،یاد رہےکہ اس وقت امریکی صدر کےخلاف مواخذے کی تحریک پیش کردی گئی ہے اور ٹرمپ کا کہنا ہےکہ وہ اپنے مخالفین کو چت کردیں گے

ائیرانڈیاکسی بھی وقت بندہوسکتی ہے،وزیرہوابازی حردیپ سنگھ کا راجیاسبھا میں اعلان

Leave a reply